منگ[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک روئیدگی کی زرد قدرے سرخی مائل جڑ نیز اس کا پودا جو چین میں پایا جاتا ہے، ریوند چینی (Rhuburb)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک روئیدگی کی زرد قدرے سرخی مائل جڑ نیز اس کا پودا جو چین میں پایا جاتا ہے، ریوند چینی (Rhuburb)۔